Wednesday, September 11, 2013


اُردو افسانہ نگاری اگر میں یہ کہوں کہ اردو افسانہ نگاری میں کئی بڑے نام شامل ہیں تو کوئی نئی بات نہ ہو گی۔ اب اس بات کا تعین کون کرے گا کہ کون سا افسانہ نگار بڑا ہے؟ میرے خیال میں وہی افسانہ نگار بڑا ہوتا ہے جس نے معاشرتی نا انصافی کو اپنا موضوع بنا کر خرابی ک نشاندہی کی او ممکنہ طور پہ اس کا حل بھی پیش کیا۔ خیر! ان سب باتوں کو چھوڑئیے اور اپنے لکھے ہوئے مختصر افسانے کو مجھے ارسال کیجئے۔ آج کے افسانے کا موضوع ھے: قبضہ مافیا اس موضوع پہ قلم اٹھائیے۔آپ اس سلسلے میں میرا مندرجہ ذیل بلاگ بھی دیکھ سکتے ہیں: http://qabzamafia.blogspot.com